اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

دی نیو لائف مشن میں خوش آمدید


یہ ایک مفت لٹریچر منسٹری ہے

پانی یسوع کا بپتسمہ اور روح کی خوشخبری کی بشارت لوگوں کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اپنے گناہوں کے مسائل کا حل خدا کے خالص کلام جو کتاب مقدس سے ظاہر ہوا کرتے ہیں دی نیو لائف مشن نے مفت مسیحی کتابوں کو مختلف زبانوں میں اُن کا ترجمہ اور اشاعت پیش کر چکی ہے ۔ اگرچہ آج بے شمار مسیحیوں کو دیکھتے ہیں کہ محض اتوار کی عبادات میں جانا ضروری سمجھتے ہیں اور ان کے پاس متوازن اور نجات کے کلام کی مجودگی اُن کے دلوں میں نہیں ملتی ہے ۔ لیکن یسوع نے فرمایا ، ”میں تم سے سچ کہہ دیتا ہوں جب تک کوئی انی اور روح کے وسیلے نئے سرے سے پیدا نہ ہو ۔ وہ آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہو گا ۔ “ یو حنا ۳:۵

نئی پیدائش : سے کیا مراد ہے ؟ نئے سرے سے پیدا ہونے کا مطلب ہر گزیہ نہیں کہ گناہ آلودہ زندگی چھوڑ کر یسوع پر ایمان لانے کے باعث نئی زندگی کی شروعات کی جائے۔ جیسا کہ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے ۔ اگرچہ یہ اچھی بات ہے لیکن ایسے ہم نئی پیدائز کا تجربہ یا نجات پانا نہیں کہہ سکتے ہیں جب کتاب مقدس ہمیں بتاتی ہے کہ ہمیں پانی اور روح کے وسیلے نئے سرے سے پیدا ہونا چاہیے تو اس کا مطلب یہ ہے ۔ گنہگاروں کو توبہ کرنی چاہیے اور یسوع کے بتپسمہ اور صلیبی خون بہانے پر ایمان لانا چاہیے اور جس کے باعث وہ اپنے دلوں میں گناہوں کی معافی کو حاصل کرنے اور راستباز ٹھہرائے جائیں گے ۔

دوسرے لفظوں میں ، نئے سرے سے پیدا ہونا اس اُور دی گئی ہدایات پر منبی ہے ۔ یہ کوئی ایسی تبدیلی نہیں جو انسان کی مرضی سے آجائے بلکہ یہ تبدیلیاں خدا کی طرف سے دی گئی ہیں ۔ ۱۔ یوحنا ۷۔۶:۵) میں کتاب مقدس کہتی ہے ، ”یہی ہے وہ جو پانی اور خون وسیلہ سے آیا تھا یعنی یسوع مسیح ۔ وہ نہ خطوط پانی کے وسیلہ سے بلکہ پانی اور خون دونوں کے وسیلہ سے آیا تھا ۔ اور جو گواہی دیتا ہے وہ روح ہے کیونکہ روح سچائی ہے ۔ اور گواہی دینے والا تین ہیں روح اور پانی اور خون اور یہ تینوں ایک ہی بات پر متفق ہیں ۔ یسوع اس دنیا میں پانی اور خون کے وسیلے آیا تھا ۔ یسوع کنواری مریم کے بدن سے آدمی کا بدن لے کر پیدا ہوا اور جب وہ ۰۳ برس کا ہوا اُس نے یوحنا اصطباغی سے دریائے پر دن میں بتپسمہ لیا ۔ نجاب کے کاموں کا آغاز یسوع کی پیدائش سے ہوا تاکہ ہم پانی اور روح کے وسیلے نئے سرے سے پیدا ہو سکے ۔ اور اُسی طرح دنیا کے گناہوں کو مٹانے کے لئے اُس نے دریائے پر دن میں یوحنا اصبطاغی سے بتپسمہ لیا ۔ جو انسانیت کی نمائندگی دریائے پر دن میں کر رہا تھا ۔

جیسا کہ ہم میں جانتے ہیں کہ یسوع نے صلیب پر اپنا خون بہا کر ہماری جگہ لعنی موت سہی تھی ۔ لیکن یسوع ہی کیوں ۔ خدا خود تو بے گناہ تھا اُسے ہماری خطر ایسی لعنتی موت صلیب پر کیوں سہی تھی ؟ اس تمام باتوں کے ثبوت اور حقیقت پائی جاتی ہے یسوع کی ہمارے گناہوں کے لئے صلیب پر جانا دنیا اُس کے بتپسمہ کے واقع کے قریب تر ہے ۔ جب اُسے یوحنا اصطباغی کے وسیلے دریائے یرو ن میں بتپسمہ دیا گیا تھا ۔ جو کہ ہاتھوں کے رکھے جانے کی علامت ہے پطرس رسول نے ۱۔ پطرس ۳:۱۲ فرمایا ۔ یہ بتپسمہ اُس ہماری نجات کی مشابہت ہے ۔ جس سے یہ واضح ہو جاتا کہ یسوع بتپسمہ اور خون دونوں کے وسیلے سے آیا تھا ۔

یسوع کے بتپسمہ میں گناہوں کی معافی کا بھید پوشیدہ ہے ۔ جس میں پانی اور روح کے وسیلے نئے سرے سے پیدا ہونے کا بھید موجود ہے ۔ اگر اس کے باوجود ہم یسوع کے بتپسمہ کو د ر گرز کر دیں اور اس پر ایمان نہ لائیں تو پر ہم اپنے آپ سے خدا کی مرضی کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی نجات سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

دی نیو لائف مشن کی مفت مسیحی کتابیں نجات کی متوازن اور واضح وضاحت کے ساتھ کتاب مقدس کی ٹھوس تعلیم پر منبی دیتی ہے اور جو کہ نجات کے بنیادی اُصول پر بات کرتی ہے کہ کس طرح کوئی پانی اور روح کے وسیلے نئے سرے سے پیدا ہو سکتا ہے ۔ مزید معلومات کے لئے ۔ ہم اپنے مطالع کندہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان سے کہتے ہیں کہ آ ہماری مفت مسیحی کتابیں ، کتابی یا ای کتب کی صورت میں حاصل کر سکتے ہیں۔