اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

ہمارے بارے میں


:ہماری تاریخ اور مقصد

نیو لائف مشن کا قیام ۱۹۹۱ءمیں پول سی جونگ نے کیا یہ ایک غیر فرقہ واریت اور بغیر منافے کی بنیاد پر رکھی گئی تنظیم ہے ۔ اس کا مقصد خدا کے کلام کی منادی تمام دنیا کے لوگوں میں بذریعہ لٹریچر کیا ہے ۔ یہ بے شمار شائع کر دہ اور کمپیوٹر ائز کتابیں تقسیم کرتی آرہی ہے اس کا ہیڈ آفس سی اول ، کوریا میں ہے ۔ دنیا بھر میں بے شمار شاخیں اور معونی تنظیمات کام کر رہی ہیں۔

:خدمت

مفت مسیحی کمپیوٹرائز کتابوں اور شائع کر دا کتابوں کی اشاعت اور ترجمہ لٹریچر منٹری دنیا بھر میں انجیل کی بشارت کا ایک مﺅثر طریقہ ہے ۔ اسلیے ہم نے پول سی جونگ کی مسیحی سلسلہ وار کتابوں کو ۱۵سے زاہد دنیا کی اہم ترین زبانوں میں ترجمہ کیا ہے ۔ اور ہم مزید زبانوں میں ترجمہ کرتے رہیں گے ہم ترجمہ کرنے والے پاٹنرز کو خوش آمدید کہتے ہیں مترجم یا پروف ریٹرر بننے کے لیے پاٹنرز کا بٹن دبائیں ۔

:مفت مسیحی کتابوں کی تقسیم

جیسا کے خداوند کا حکم ہے ۔ تم نے مفت بابا ، مفت دو متی ۰۱:۸ ہم دیورن پول سی جونگ کی مسیحی کتابیں انہیں مفت دیتے ہیں جو ان کو پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ۔ ہم اپنے پاٹنرز کو جتنی چاہیں کتابیں دینے کے لیے تیار ہیں اور ہم ارسال اور تمام سپمنٹ کے اخراجات بھی خود اٹھاتے ہیں ہم ہزاروں ہزار کتابیں دنیا بھر کے تقریباٍ ۰۵۱ ممالک میں مختلف کلیسایوں ، اداروں ہسپتالوں ، قید خانوں ، لائبریریوں ، منسٹریوں اور خادموں کو ارال کر چکے ہیں ۔ آپ بھی خدا کی اس بخش کو تقسیم کرنے میں لٹریچر منسٹری میں حصہ لے کر ہماری مدد کر سکتے ہیں۔